نقطہ نظر جذباتی تشدد کو جسمانی تشدد جتنی اہمیت دیں جذباتی تشدد بھی زیادتی کے زمرے میں آتا ہے اور یہ نادیدہ تکلیف ایک حد سے زیادہ برداشت کرتے رہنا بھی درست نہیں۔
نقطہ نظر سوتیلے والدین ہمیشہ شیطان صفت کیوں دکھائے جاتے ہیں سنڈریلا کی کہانی سے لے کر موجودہ دور کے ڈراموں میں سوتیلی ماں کو ہمیشہ ایک منفی کردار میں پیش کیا جاتا رہا ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ